ہوم پاکستان وزارت توانائی پٹرولیم کی طرف سے لائسنس منسوخ پر ڈپٹی کمشنر و...

وزارت توانائی پٹرولیم کی طرف سے لائسنس منسوخ پر ڈپٹی کمشنر و کنٹرولر شہری دفاع عمر جاوید کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ آفیسر سول ڈیفنس مرید عباس بھٹہ نے نجی آئل کمپنی کے فرینڈ شپ پٹر ول پمپ سر بمہر کردیا

0

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( ) وزارت توانائی پٹرولیم کی طرف سے لائسنس منسوخ پر ڈپٹی کمشنر و کنٹرولر شہری دفاع عمر جاوید کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ آفیسر سول ڈیفنس مرید عباس بھٹہ نے نجی آئل کمپنی کے فرینڈ شپ پٹر ول پمپ سر بمہر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت توانائی پٹرولیم ڈویژن محکمہ ایکسپلو زوز ا(ا تھارٹی)نے مذکورہ پٹرول پمپ کا لائسنس منسوخ کیا تھا اور اس ضمن میں ڈپٹی کمشنر و سول ڈیفنس کنٹرولر عمر جاویدسے پٹرول پمپ سر بمہر کرنے کی درخواست کی تھی جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے سول ڈیفنس آفیسر مرید عباس نے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی چار یونٹ سیل کر کے حسب ضابطہ رپورٹ متعلقہ احکام کو بھجوادی گئی ہے۔

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version