ہوم اہم خبریں موٹروے پولیس کا غیر قانونی نیلی لائٹ اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ...

موٹروے پولیس کا غیر قانونی نیلی لائٹ اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ لگانے پر گاڑیوں کے خلاف گرینڈ آپریشن

0

پیرمحل ( نامہ نگار )موٹروے پولیس کا غیر قانونی نیلی لائٹ اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ لگانے پر گاڑیوں کے خلاف گرینڈ آپریشن 200گاڑیوں کوجرمانہ ایک سو گاڑیوں کا موٹروے میں داخلہ بند کردیا تفصیل کے مطابق آئی جی موٹروے انعام غنی کے حکم پر اور ڈی آئی جی فدا حسین مستوئی کی ہدایات پرسیکٹرکمانڈر ایم فور چوہدری عطا محمدء کی قیادت میں پرڈی ایس پی اشفاق احمد چوہدری کی زیر نگرانی موٹر وے پر انسپکٹر رانا عرفان اور ان کی ٹیم نے ایک دن میں 200 سے زائد گاڑیوں کو غیر قانونی نیلی لائٹ اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ لگانے ہر جرمانہ اور 100 سے زائد گاڑیوں کو موٹر وے پر داخلے سے روک دیا اوور لوڈنگ کرنے پر مسافر بسوں اور ٹرک مالکان کو بھی بھاری جرمانے کیے گئے

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version