معروف روحانی شخصیت پیر سید محمد موسیٰ کے بیٹے سید غلام حسین شاہ انتقال کرگئے

0
802

پیرمحل ( نامہ نگار ) معروف روحانی شخصیت پیر سید محمد موسیٰ کے بیٹے سید غلام حسین شاہ انتقال کرگئے تفصیل کے مطابق روحانی شخصیت پیر سید محمد موسیٰ شاہ کے بیٹے ، صحافی سید محمود احمد شاہ ،سید مقبول احمد شاہ کونسلر کے بھائی سید غلام حسین شاہ انتقال کرگئے جن کی نماز جنازہ مرکزی جنازہ گاہ پیرمحل میں اداکی گئی نماز جنازہ میں چوہدری خالد سردار چیئرمین سمیت میونسپل کمیٹی کونسلرز ، سیاسی سماجی شخصیات سمیت ہرمکتبہ فکر کے سینکڑوں لوگوںنے شرکت کی

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں