ہوم پاکستان معروف روحانی شخصیت پیر سید محمد موسیٰ کے بیٹے سید غلام حسین...

معروف روحانی شخصیت پیر سید محمد موسیٰ کے بیٹے سید غلام حسین شاہ انتقال کرگئے

0

پیرمحل ( نامہ نگار ) معروف روحانی شخصیت پیر سید محمد موسیٰ کے بیٹے سید غلام حسین شاہ انتقال کرگئے تفصیل کے مطابق روحانی شخصیت پیر سید محمد موسیٰ شاہ کے بیٹے ، صحافی سید محمود احمد شاہ ،سید مقبول احمد شاہ کونسلر کے بھائی سید غلام حسین شاہ انتقال کرگئے جن کی نماز جنازہ مرکزی جنازہ گاہ پیرمحل میں اداکی گئی نماز جنازہ میں چوہدری خالد سردار چیئرمین سمیت میونسپل کمیٹی کونسلرز ، سیاسی سماجی شخصیات سمیت ہرمکتبہ فکر کے سینکڑوں لوگوںنے شرکت کی

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Translate »
error: Content is protected !!
Exit mobile version