مخالفین نے سموسے پکوڑے بیچنے والے پر گرم تیل ڈال دیا اڈا بھسی پر دوکان کے باہر فریج رکھنے پر جھگڑا

0
794

مخالفین نے سموسے پکوڑے بیچنے والے پر گرم تیل ڈال دیا

آصف کو شدید زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو منتقل کر دیا

پیرمحل:اڈا بھسی پر دوکان کے باہر فریج رکھنے پر جھگڑا

مخالفین نے سموسے پکوڑے بیچنے والے پر گرم تیل ڈال دیا

آصف کو شدید زخمی حالت میں ٹی ایچ کیو منتقل کر دیا

گرم تیل پڑنے سے دوکاندار کا 35فیصد جسم جھلس گیا

جھلسنے والے شخص کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ریفر کر دیا گیا

اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں