پیرمحل ( نامہ نگار ) نامعلوم چور محنت کش کا موٹرسائیکل رکشہ چوری کرکے لے گئے تفصیل کے مطابق ریلوے پھاٹک پیرمحل پر محنت کش محمدرفیق ولد علی محمدکا موٹرسائیکل رکشہ نمبرTSK-14-9879 ماڈل 2014 ء کو نامعلوم چور چوری کرکے لے گئے تھانہ پیرمحل پولیس نے نامعلوم چوروں کی تلاش شروع کردی