موٹرسائیکل سوار کھڑی ٹرالی سے ٹکرا گیاموٹر سائکل سوار اورایک بیوی جاں بحق دوسری بیوی زخمی

0
767

پیرمحل ( نامہ نگار ) موٹرسائیکل سوار کھڑی ٹرالی سے ٹکرا گیاموٹر سائکل سوار اورایک بیوی جاں بحق دوسری بیوی زخمی تفصیل کے مطابق موٹرسائیکل سوار سردار خان ولد ذوالفقار علی اپنی دوبیویوں شہزادی بی بی اور فرزانہ بی بی کے ساتھ موٹرسائیکل پر سوار موضع کوہل جارہے تھے کہ رجانہ روڈ موضع کوہل کے قریب موٹر سائیکل کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گیا حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون موقع پرجاں بحق ہوگئی جبکہ سردار خان ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا اس کی دوسری بیوی شدید زخمی ہوگئے زخمی کو ریسکیو 1122 ٹیم نے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا : موٹر سائیکل سوار اپنی دونوں بیویوں کے ہمراہ گائوں جا رہا تھا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں