اسسٹنٹ کمشنر غلام مرتضیٰ رانا کا کھاد کے گودام پر چھاپہ سینکڑوں بوری برآمد گودام سیل

0
816

پیرمحل ( نامہ نگار ) اسسٹنٹ کمشنر غلام مرتضیٰ رانا کا کھاد کے گودام پر چھاپہ سینکڑوں بوری برآمد گودام سیل تفصیل کے مطابق چک نمبر690گ ب میں غلام مرتضیٰ رانا اسسٹنٹ کمشنر نے ہمراہ پولیس محمد عامر ولد لیاقت علی کے گودام پر چھاپہ مارکر 400بوری اینگرویوریا پکڑ کر گودام سیل کردیا اسسٹنٹ کمشنر غلام مرتضیٰ رانا کا کہناہے گراں فروشوں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائیاں کررہے ہیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں