پیرمحل میں محکمہ وائلڈ لائف کا شورکوٹ روڈ پر واقع نجی ہوٹل پر چھاپہ جنگلی جانور برآمد

0
914

پیرمحل میں محکمہ وائلڈ لائف کا شورکوٹ روڈ پر واقع نجی ہوٹل پر چھاپہ نجی ہوٹل کے مالک اور مینجر کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق محکمہ وائلد لائف نے کاروائی کرتے ہوئے شورکوٹ روڈ پر واقع النواب ہوٹل سے جنگلی جانور بر اامد کر لئے ہوٹل مالکان جنگلی جانوروں اور گوشت کی ڈشز پیش کرتے تھےہوٹل سے جنگلی پرندے مرغابیاں کالے تتر اور جنگلی کبوتر زندہ برآمدکئے گئے جس پر محکمہ نے ہوٹل کے مالک اور مینجر کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کر دیاجبکہ تحویل میں لئے گئے پرندوں کا آزاد کر دیا گیاکاروائی میں انسپکٹر وقاص خان سمیت عملہ کی شرکت

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں