گھر سے بھاگ کر آنے والے بچے کو ڈولفن سکواڈ نے پکڑ کر والدین کے حوالے کردیا

0
490

یرمحل ( نامہ نگار ) گھر سے بھاگ کر آنے والے بچے کو ڈولفن سکواڈ نے پکڑ کر والدین کے حوالے کردیا تفصیل کے مطابق شاکر نامی بچہ جوکہ الیکٹریشن کا کام کرتاہے شورکوٹ وریام والا سے بھاگ کر پیرمحل آگیا پولیس چوکی ڈولفن سکواڈ نے بچے کو آوارہ گردی کرتے ہوئے اپنے تحویل میں لے کر بچے کے والدین کو بلواکر بچے کو والدین کے حوالے کیا بچہ تحویل میں لینے پر بچے کے والدین نے پولیس کا شکریہ اداکیا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں