گھریلو جھگڑے پر شوہر نے تشدد کرکے بیوی کو قتل کردیا

0
683

پیرمحل: گھریلو جھگڑے پر شوہر نے تشدد کر بیوی کو قتل کردیا

پیرمحل کے گائوں چک نمبر 673/14گ ب میں محمد تنویر نے اپنی بیوی صغراں بی بی کو ڈنڈے کے وار کرکے قتل کردیا

چوکی پولیس پیرمحل نے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا مقتولہ کی ڈیڈ باڈی کو پوسٹ مارٹم کے لیے
تحویل ہیڈ کوارٹر سپتال منتقل کردیا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں