پیرمحل ( نامہ نگار ) پیرمحل بار ایسوسی ایشن انتخابات ،چوہدری حامد اشرف ایڈوکیٹ بلا مقابلہ لائبریری سیکرٹری منتخب ہوگئے تفصیل کے مطابق شاہ زیب سرگانہ گروپ کے لائبرین سیکرٹری کے امیدوار چوہدری حامد اشرف ایڈوکیٹ مدمقابل گروپ کے امیدواروںکے کاغذات نامزدگی واپس لینے پر بلا مقابلہ لائبریری سیکرٹری منتخب ہوگئے