سال 2021کے دوران ضلع بھر میں کل 123058گا ڑئیو ں کے چا لا ن کیے جن کو 53319550روپے جرما نہ کیا گیا

0
619

ٹوبہ ٹیک سنگھ ( ) ڈسٹرکٹ ٹریفک پو لیس ٹوبہ ٹیک سنگھ نے سال 2021کے دوران ضلع بھر میں کل 123058گا ڑئیو ں کے چا لا ن کیے جن کو 53319550روپے جرما نہ کیا گیا اور بغیر کا غذات 4793گا ڑیو ں کو بند کیا گیا اور تیز رفتا ر گا ڑیو ں کے خلا ف 564مقدما ت کا اندراج کروا یا گیا۔ لا پرواہی کرنے والے ڈرائیوران کے 366ڈرائیونگ لا ئسنس برائے معطلی قبضہ میں لیے گئے اور 262روٹ پر مٹ کی خلا ف ورزی کر نے پر روٹ پر مٹ برائے معطلی قبضہ میں لیکر دفتر جناب DRTAٹوبہ بجھوائے گئے ۔
ٹریفک حا دثات کی روک تھام کے لیے گنے سے لو ڈ شدہ ٹریکٹر ٹرالیوں پر 1075ریفلیکٹر ز لگوائے گئے ۔ ضلع بھر میں مختلف مقا ما ت پر 47ٹریفک واک کی گئی اورمختلف سکو ل و کا لجز طلبہ میں 345لیکچرز ٹریفک قوانین کی آگا ہی سے متعلق دیے گئے اس کے علاوہ مختلف مقا ما ت اور لاری اڈوں پر ڈرائیورز کو 497لیکچرز ٹریفک قوانین کی آگا ہی سے متعلق دیے گئے ۔سا ل 2021میں 5464فریش ڈرائیونگ لا ئسنس جا ری کیے گئے ہیں اور 7003ڈرائیونگ لائسنس رینول کیے گئے 166ڈرائیونگ لا ئسنس انٹر نیشنل کروائے گئے اور 586 آوٹ ڈسٹرکٹ رینیو ل کیے گئے ۔
جبکہ ٹریفک پولیس نے عوام الناس کو بہتر ٹریفک قوانین کے مطابق ترتیب کے لیے بنائے گئے ٹر یفک سکول میں 579افراد کو ٹریننگ مکمل کروائی گئی ۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں