لنڈے کے کپڑوں کا کچرا سے لدا ہوا کنٹینرکراچی سے فیصل آباد جا رہا تھا،کھیکھا بائی پاس نزد چناب مِل کے قریب بجلی کی تاروں سے ٹکرا کر آگ لک گئی جس پرریسکیوکی گاڑیوں کو فوری جاۓ حادثہ پر موو کروادیا اور جاۓ حادثہ پر ریسکیو ٹیم نے پہنچ کر کارواٸی شروع کر دی