ملک عبدالغفار اعوان ایڈووکیٹ کو پاکستان مسلم لیگ ق تحصیل پیرمحل کا نائب صدر نامزد کردیا گیا

0
895

پیرمحل (نامہ نگار) ملک عبدالغفار اعوان ایڈووکیٹ کو پاکستان مسلم لیگ ق تحصیل پیرمحل کا نائب صدر نامزد کردیا گیا تفصیل کے مطابق ضلعی سیکرٹری اطلاعات پاکستان مسلم لیگ ق رشید دھول اور ضلعی صدر لائرزونگ پاکستان مسلم لیگ ق چودھری شاہد اقبال جٹ نے ملک عبدالغفار اعوان ایڈووکیٹ کو پاکستان مسلم لیگ ق تحصیل پیرمحل کا نائب صدر نامزد کرکے چودھری پرویزالہٰی کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن مہر عبدالستار ایڈووکیٹ ،ملک کامران ایڈووکیٹ سینئرنائب صدر کی موجودگی میں ملک عبدالغفار اعوان ایڈووکیٹ کو دیا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں