ماہ جنوری2022کے دوران ضلع بھر میں کل 6482گا ڑئیو ں کے چا لا ن کیے جن کو3098200روپے جرما نہ کیا گیا

0
772

ماہانہ کا رکردگی ٹریفک پو لیس جنوری 2022
ٹوبہ ٹیک سنگھ ( ) ڈسٹرکٹ ٹریفک پو لیس ٹوبہ ٹیک سنگھ نے ڈی ایس پی ٹریفک عظمت کامران کی سربراہی میں ماہ جنوری2022کے دوران ضلع بھر میں کل 6482گا ڑئیو ں کے چا لا ن کیے جن کو3098200روپے جرما نہ کیا گیا اور بغیر کا غذات 564گا ڑیو ں کو بند کیا گیا اور تیز رفتا ر گا ڑیو ں کے خلا ف 28مقدما ت کا اندراج کروا یا گیا۔1598اوورلوڈنگ کرنے والی گاڑیوں ،219دھواں دینے والی گاڑیوں،944 بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے خلاف کاروائی کی گئی۔
لا پرواہی کرنے والے 11 ڈرائیوران کے 11 ڈرائیونگ لا ئسنس برائے معطلی قبضہپولیس میں لیے گئے اور 9روٹ پر مٹ کی خلاف ورزی کر نے پر روٹ پر مٹ برائے معطلی قبضہ پولیس میں لیکر دفتر جناب DRTAٹوبہ بجھوائے گئے ۔
ٹریفک حا دثات کی روک تھام کے لیے ٹریفک آگاہی مہم کے حوالہ سے 7پروگرام الیکٹرانک میڈیا پر اور 8ریڈیو پر چلائے گئے اور ضلع بھر میں مختلف مقا ما ت پر5ٹریفک سیمنار ،4ٹریفک ویک اور 5 مقامات پر ٹریفک واک کی گئی اورمختلف سکول و کا لجز کے طلبہ میں47لیکچرز ٹریفک قوانین کی آگا ہی سے متعلق دیے گئے اس کے علاوہ مختلف مقا ما ت اور لاری اڈوں پر ڈرائیورز کو59لیکچرز ٹریفک قوانین کی آگا ہی سے متعلق دیے گئے ۔
جبکہ عوام النا س کو ٹریفک آگاہی مہم کے سلسلہ میں 2900پمفلٹ تقسیم کیے گئے اور 57 ٹریفک آگاہی بورڈ بینرزلگوائے گئے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں