سٹی پولیس چوکی کا ٹیلی فون عرصہ سے بندعوام کو سخت مشکلات کاسامنا ٹیلی فون کیوں بند ہے پولیس کا اظہار لا علمی

0
817

پیرمحل( نامہ نگار )پنجاب پولیس میں تبدیلی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے سٹی پولیس چوکی کا ٹیلی فون عرصہ سے بندعوام کو سخت مشکلات کاسامنا ٹیلی فون کیوں بند ہے پولیس کا اظہار لا علمی تفصیل کے مطابق چوکی پولیس پیرمحل جہاں پہلے تھانہ صدر موجود تھا جس کا ٹیلی فون تھانہ صدر شہر سے باہر شفٹ ہونے پر بند کردیا گیا عرصہ دراز سے چوکی پولیس پیرمحل کا ٹیلی فون بند ہونے سے شہریوں کو پولیس سے رابطہ کرنے میں شدید مشکلات کاسامنا ہے شہریوں نے حکام بالا سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ پولیس چوکی کا ٹیلی فون کنکشن فوری بحال کیا جائے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں