بلدیاتی اداروں کی بحالی کانوٹیفکیشن چوہدری خالد سردار چیئرمین میونسپل کمیٹی پیرمحل نے چارج سنبھال لیا

0
887

پیرمحل (نامہ نگار ) بلدیاتی اداروں کی بحالی کانوٹیفکیشن چوہدری خالد سردار چیئرمین میونسپل کمیٹی پیرمحل نے چارج سنبھال لیا تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب کی طر ف بلدیاتی اداروں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری ہونے پر چوہدری خالد سردار چیئرمین میونسپل کمیٹی پیرمحل نے ہمراہ میونسپل کمیٹی کونسلروں کے میونسپل کمیٹی پیرمحل کاچارج سنبھال کر کام شرو ع کردیاچوہدری خالد سردار چیئرمین میونسپل کمیٹی پیرمحل نے چارج سنبھال کر بلدیہ ملازمین کو مختلف امور کے احکامات جاری کیے ان کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب نے اداروں کو تحلیل کرکے بلدیاتی اداروں کے دوسال ضائع کردیے حکومت پنجاب بلدیاتی اداروں کے معطلی عرصہ میں توسیع کرے تاکہ ہم منتخب نمائندے عوام کی خدمت کرسکیں

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں