موٹرسائیکل رکشہ پر اونچی آواز میں ٹیپ ریکارڈ چلاکر ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی پر رکشہ ڈرائیور گرفتار مقدمہ درج

0
821

پیرمحل ( نامہ نگار ) موٹرسائیکل رکشہ پر اونچی آواز میں ٹیپ ریکارڈ چلاکر ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی پر رکشہ ڈرائیور گرفتار مقدمہ درج محمد ارشد اے ایس آئی نے دوران گشت بابانور محمد چوک میں موٹرسائیکل رکشہ ڈرائیور محمد امین کو بذریعہ ٹیپ ریکارڈ موٹرسائیکل رکشہ پر اونچی آواز میں گانے چلاکر ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے گرفتار کرکے زیر دفعہ 6PSSRت پ کے تحت تھانہ پیرمحل میں مقدمہ درج کرلیا
پیرمحل ( نامہ نگار ) سرکاری رقبہ پر قبضہ کرنے کی کوشش کرنے کارسرکار میں مزاحمت پر قبضہ مافیا کے اراکین کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق موضع کوہل میں امین وغیرہ قبضہ گروپ نے سرکاری رقبہ پر قبضہ کی کوشش کی عملہ محکمہ مال پٹواری نے قبضہ کرنے سے روکا تو قبضہ گروپ کے اراکین نے کارسرکارمیں مزاحمت کی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں نائب تحصیلدار امیر خان کی رپورٹ پر تھانہ پیرمحل پولیس نے زیر دفعہ 506/511/447 پ کے تحت مقدمہ درج کرلیا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں