تھانہ پیر محل 2منشیات فروش گرفتار،32لیٹر شراب،1کلو550گرا م چرس برآمد مقدمات درج

0
404

تھانہ پیر محل 2منشیات فروش گرفتار،32لیٹر شراب،1کلو550گرا م چرس برآمد مقدمات درج

ڈسٹرکٹ پولیس ٹوبہ ٹیک سنگھ ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔
حالیہ کاروائی میں ڈی ایس پی کمالیہ کی سربراہی میں ایس ایچ اوتھانہ پیر محل وملازمان پولیس پر مشتمل ٹیم نے مخبر کی اطلا ع پر کاروائی کرتے ہوئے2 منشیات فروش ملزمان کو گرفتا ر کیاپہلی کاروائی میں پولیس ٹیم نے بدنا م زمانہ منشیا ت فروش ملزم شاہد کو قابو کیا جس کے قبضہ سے32لیٹر شراب بر آمد ہوئی۔دوسری کاروائی میں پولیس ٹیم نے منشیات فروش ملزم ا بو بکر کو قابو کیا جس کے قبضہ سے1550گرام چرس برآمد ہوئی۔
گرفتار ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں