چوھدری تجمل حسین پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ میڈیا ٹیم کے ضلعی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ، رانا غضنفر علی ضلعی سینئر نائب صدر منتخب

0
550

پیرمحل ( نامہ نگار )چوھدری تجمل حسین پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ میڈیا ٹیم کے ضلعی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ، رانا غضنفر علی ضلعی سینئر نائب صدر منتخب تفصیل کے مطابق مرکزی صدر علی خان یوسفزئی اور صدر پنجاب محترمہ شمائلہ رانا نے چوھدری تجمل حسین یوتھ میڈیا ٹیم کو ضلعی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ، رانا غضنفر علی ضلعی سینئر نائب صدر مقر رکردیا یوتھ میڈیا ٹیم پاکستان مسلم لیگ ن مقر رہونے پر عثمان یاسین جنرل سیکرٹری محمد صدیق پیارا سٹی صدر چوہدری خالد سردار تحصیل صدر ، امدا علی نوری نائب صدر ، چوہدری امان اللہ سرپرست ، حاجی محمد سردار سینئر نائب صدر ، چوہدری محمدجمیل نائب صدر نے مبارک باد دیتے ہوئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں