پیرمحل: ڈپٹی کمشنر کھاد فراہمی کی نگرانی کے لئے پہنچ گئے

0
778

پیرمحل: زمینداروں کو کھاد کی فراہمی کے لئے ضلعی انتظامیہ متحرک

پیرمحل: ڈپٹی کمشنر کھاد فراہمی کی نگرانی کے لئے پہنچ گئے

پیرمحل: ڈپٹی کمشنر عمر جاوید نے اپنی نگرانی میں زمینداروں کو کھاد فروخت کروائی

پیرمحل:کھاد حاصل کرنے والے زمینداروں کی دوکان کے باہر لمبی قطاریں

پیرمحل:کھاد ڈیلرز نے انتظامیہ کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کی تھی

پیرمحل: زمینداروں نے بھی عدم فراہمی پر احتجاج کیا

پیرمحل: زمینداروں نے احتجاج کرتے ہوئے ریلوے پھاٹک بند کر دیا تھا

پیرمحل: پولیس نے زمینداروں کے ساتھ مذاکرات کرتے ہوئے پھاٹک کھلوایا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں