پیرمحل: ریسکیو 1122انسانی زندگیوں کے ساتھ طوطے کی جان بچا کر مثال قائم کر دی
پیرمحل: ریسکیو 1122نے شہریوں کی مدد سے طوطے کے بچے کی جان بچا لی
پیرمحل:طوطے کے بچے کو کنکریٹ کاٹ کر کئی گھنٹے بعد نکالا
پیرمحل:طوطے کا چھوٹا بچہ گھر کے سیوریج پائپ میں گر گیا تھا
پیرمحل:طوطے کے بچہ پائپ میں گرنے کا واقعہ محلہ مکہ بلاک میں پیش آیا
پیرمحل: طوطے کے بچے کی جان بچانے پر شہریوں کا ریسکیو کو خراج تحسین