مین بازار رجانہ روڈ سمیت ملحقہ بازاروں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن
: دوکانداروں کی طرف سے کی گئی تجاوزات اور سامان قبضہ میں لے لیاپ
پیرمحل: تجاوزات کے باعث بازار میں پیدل چلنا بھی دشوار تھا
پیرمحل: تجاوزات کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی(اسسٹنٹ کمشنر)
پیرمحل: تجاوزات ختم کروانے پر شہریوں کا اسسٹنٹ کمشنر کو خراج تحسین