دعا میڈیکل کمپلیکس پیر محل میں ہیپا ٹا ئٹس کے مرض میں مبتلا مریضوں کی سہو لت کے لئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

0
766

پیرمحل(نا مہ نگار) دعا میڈیکل کمپلیکس پیر محل میں ہیپا ٹا ئٹس کے مرض میں مبتلا مریضوں کی سہو لت کے لئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد گیا۔اس موقع پر ما ہر ڈا کٹروں کی ٹیم ڈاکٹر عرفان رشید کی سر برا ہی میں مریضوں کا معائینہ کیا اور مفت ادویات فراہم کیں جبکہ بعد ازاں ڈا کٹر عرفان رشید نے صحا فیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ مذ کورہ میڈیکل کیمپ کا مقصد ہیپا ٹا ئٹس کے مر ض میں مبتلا مریضوں کو شعور آگا ہی فراہم کر نا تھا کہ ہیپا ٹا ئٹس قابل علاج مرض ہے جب انسا نی جسم میں مرض بارے علامات ظا ہر ہو نے لگیں تو فوری اچھی لیبارٹری سے ٹیسٹ رپورٹس حاصل کر نے کے بعد کوا لیفا یئڈ معالج سے ہی رجوع کیا جائے ۔انہوں نے مز ید کہا کہ مستقبل میں بھی شہر کے دعا میڈیکل کمپلیکس میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا جاتا رہے گا۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں