موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں کی ڈکیتی کی ناکام واردات ڈاکوں کی فائرنگ سے ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور شدید زخمی

0
614

پیرمحل( نامہ نگار ) موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں کی ڈکیتی کی ناکام واردات ڈاکوں کی فائرنگ سے ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور شدید زخمی تفصیل کے مطابق ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور محمد اکرم ٹریکٹر ٹرالی پر سوار اروتی بائی پاس جارہاتھاکہ موٹرسائیکل سوار ڈاکوئوںنے ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کوزبردستی روکنے کی کوشش کی نہ رکنے پر اندھادھندفائرنگ کردی فائر لگنے سے ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور محمد اکرم شدید زخمی ہوگیا ریسیکو 1122موقع پر پہنچ کر زخمی ڈرائیور کو ڈی ایچ کیو ٹوبہ ٹیک سنگھ ریفر کر دیا گیاپولیس نے نامعلوم مسلح ڈاکوئوں کی تلاش شروع کردی

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں