ملک بھر کی طرح پیرمحل میں بھی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے تحصیل انتظامیہ کی طرف سے ریلی نکالی گئی
پیرمحل میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی میونسپل کمیٹی سے اللہ والا چوک تک نکالی گئی ریلی میں تمام مکتبہ فکر کے درجنوں افراد نے شرکت کی ریلی کی قیادت چیئرمین قائمہ کمیٹی قانون انصاف ریاض فتیانہ اور اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل اعجازعبدالکریم نے کی ریلی کے شرکاء نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے فلیکس اور پرچم اٹھا رکھے تھے ریلی میں پولیس اور ریسکیو 1122کی ٹیمیں بھی شریک ہوئیں