سیشن کورٹ کے باہر پیشی پر آنے والے دوسائلین کے درمیاں جھگڑےپر فائرنگ

0
1037

ٹوبہ ٹیک سنگھ : سیشن کورٹ کے باہر پیشی پر آنے والے دوسائلین کے درمیاں جھگڑےپر فائرنگ

ٹوبہ ٹیک سنگھ : فائرنگ کے تبادلے میں جاوید نامی شخض قتل
ٹوبہ ٹیک سنگھ :جبکہ میاں شاہد ایڈووکیٹ شدید زخمی ہوگیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ :سیشن کورٹ کی سیکورٹی نے فائرنگ کرنے والے عثمان کو فوری گرفتار کرلیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ :پولیس کی جانب سے باقی ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ :پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں