گورنمنٹ ہائی سکول 320 گ ب کی فٹبال ٹیم نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 پیرمحل کی فٹبال ٹیم کو شکست دے دی

0
913

پیرمحل ( نامہ نگار )گورنمنٹ ہائی سکول 320 گ ب کی فٹبال ٹیم نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 پیرمحل کی فٹبال ٹیم کو شکست دے دی تفصیل کے مطابق فٹ بال کا دوستانہ میچ گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1فٹ بال گرائونڈ میں گورنمنٹ ہائی سکول 320 گ ب کی فٹبال ٹیم اورگورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 پیرمحل کی فٹبال ٹیم کے درمیان کھیلا گیا جس کے مہمان خصوصی عبدالرزاق ہیڈماسٹر ہائی سکول نمبر1 ، ملک محمدطارق ہیڈ ماسٹر ہائی سکول نمبر2تھے گورنمنٹ ہائی سکول 320 گ ب کی فٹبال ٹیم نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 2 پیرمحل کی فٹبال ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی اساتذہ نے دوستانہ میچ کو کھیلوں کے فروغ اور طلبہ کی صلاحیتوں کو بڑھانے کا باعث قرار دیا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں