زگ زیگ کی خلاف ورزی پر بھٹہ خشت کے خلاف کاروائی لاکھوں روپے جرمانہ عائد

0
768

پیرمحل (نامہ نگار )محمد عرفان کھتران انسپکٹر ماحولیات کی زگ زیگ کی خلاف ورزی پر بھٹہ خشت کے خلاف کاروائی لاکھوں روپے جرمانہ عائد ،،محمد عرفان کھتران انسپکٹر محکمہ ماحولیات نے ہمراہ زریاب ساجد اسسٹنٹ کمشنر کے حکومت پنجاب اور عمر جاوید ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر زگ زیگ کی خلاف ورزی کرنے پر متعدد بھٹہ خشت کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے دیڑھ لاکھ روپے جرمانہ عائد کرکے وصول کیا اور ایک بھٹہ مالک کے خلاف مقدمہ درج کرکے دوبارہ خلاف ورزی پر سخت کاروائی کا عندیہ دیا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں