شراب فروش گرفتارشراب برآمد مقدمات درج

0
991

پیرمحل ( نامہ نگار ) شراب فروش گرفتارشراب برآمد مقدمات درج مہر سعید ڈی ایس پی پٹرولنگ کی ہدایات پر رانانعمان اے ایس آئی پٹرولنگ پولیس اڈا بہار شاہ نے دوران گشت شراب فروش محمد حنیف ولد اللہ داد ساکن چک نمبر757گ ب کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ شراب دس لٹر برآمد کرکے شراب ایکٹ 3/4ت پ کے تحت تھانہ اروتی میں مقدمہ درج کرلیا قیصر اشفاق اے ایس آئی پٹرولنگ پولیس اڈا واہگی نے دوران گشت شراب فروش محمد عمران ولد غلام مصطفی نوناری کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے شراب دوبوتل برآمد کرکے شراب ایکٹ 3/4ت پ کے تحت تھانہ پیرمحل میں مقدمہ درج کرلیا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں