اعجاز عبدالکریم اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کا گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر673گ ب میں کلین گرین شجرکاری مہم کا افتتاح

0
856

پیرمحل ( نامہ نگار ) اعجاز عبدالکریم اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کا گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر673گ ب میں کلین گرین شجرکاری مہم کا افتتاح کردیاتفصیل کے مطابق موسم بہار کی آمد کے پیش نظر تحصیل پیرمحل میں شجر کاری مہم کے سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل اعجاز عبدالکریم نے ہمراہ پی ٹی آئی محمدطاہر افسران محکمہ ایجوکیشن گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر673گ ب میں پودا لگاکرکلین گرین شجرکاری مہم کا افتتاح کردیاانہوںنے کہا پودے لگاناصدقہ جاریہ ہے تمام سکول کے سربراہان واساتذہ قومی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ عوام کو آلودگی سے پاک ماحول میسر آسکے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں