گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر پیرمحل میں سیرت نبی حضرت محمدصلی اﷲعلیہ وآ لہ وسلم کے سلسلہ میں ایک پُر وقار محفل میلاد مصطفی ۖ کا انعقاد

0
825

پیرمحل(نامہ نگار) گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر پیرمحل میں سیرت نبی حضرت محمدصلی اﷲعلیہ وآ لہ وسلم کے سلسلہ میں ایک پُر وقار محفل میلاد مصطفی ۖ کا انعقاد کیا گیا جس میں آپ صلی اﷲعلیہ وآ لہ وسلم کی زندگی کے بارے میں سربراہ ادارہ سجاد علی نے آگہی دی گئی آپ صلی اﷲعلیہ وآ لہ وسلم کی آمد انسانیت کے لیے مشعل راہ ہے۔سربراہ ادارہ سجاد علی تما م سٹاف ممبران اور بچوں نے بارگاہ رسالت میں عقید ت کے پھول نچھاور کئے

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں