پولیس کو مخبری کا شبہ اندھا دھند فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا ملزم گرفتا ر

0
815

پیرمحل ( نامہ نگار ) پولیس کو مخبری کا شبہ اندھا دھند فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا ملزم گرفتا ر اسلحہ برآمد تفصیل کے مطابق موضع کوہل کے قریب ملزم حارث نامی مسلح شخص نے فائرنگ کرکے غلام نبی شخص کو شدید زخمی کرڈالا غلام نبی کو سول ہسپتال میں طبی امداد کے لیے منتقل کردیا ملزم کو شبہ تھا کہ مضروب نے اس کی پولیس کو مخبری کی ہے تھانہ صدر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں