تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام رکنیت سازی کا آغا ز

0
925

پیرمحل(نامہ نگار ) تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام رکنیت سازی کا آغا ز تفصیل کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے عہدیداروں سر پرست اعلیٰ میاں حبیب حیدر ہاشمی اور محمد ارشد ،تحصیل امیر،سندھلیانوالی کے امیر مقبول خان ، نائب امیر مہر نعیم الحسن سرگانہ ، نشرواشاعت سیکرٹری مہر محمد مقصود نوہانہ، کی قیادت میں سندھلیانوالی چوک میں تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے رکنیت سازی کیمپ لگایا گیا جس میں علاقہ کی کثیر تعداد عوام نے رکنیت فارم حاصل کیے اور تحریک لبیک پاکستان میں شمولیت اختیار کی ۔۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں