چوہدری سلطان احمد سابق ضلعی نائب ناظم و سابق وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی پیرمحل وفات پاگئے نماز جنازہ مرکزی جنازہ گاہ میں ادا کردی گئی

0
823


چوہدری سلطان احمد سابق ضلعی نائب ناظم و سابق وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی پیرمحل وفات پاگئے تفصیل کے مطابق محمد عمر سلطان نائب تحصیلدار کے والد محترم ، چوہدری سلطان احمد سابق ضلعی نائب ناظم و سابق وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی پیرمحل کی نماز جنازہ مرکزی جنازہ گاہ میں ادا کردی گئی نمازجنازہ معروف عالم دین مولانا عبداللہ چشتی نے پڑھائی ،نماز جنازہ میں ایم این اے چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف مہر ریاض فتیانہ، سابق ضلعی ناظم چوہدری اشفاق احمد ،ایم پی اے چوہدری سعید احمد سعیدی،سابق تحصیل ناظم چوہدری اسد زمان چیمہ،سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی پیرمحل چوہدری خالد سردار،سابق ایم پی اے لیاقت علی شوکت،سابق ایم پی اے میاں محمد رفیق، چیئرمین اینٹی نارکوٹکس پنجاب چوہدری رمضان پرویز، میاں طارق مرکزی صدر انجمن تاجران ، عبدالزراق سیال، عرفان اللہ خان خٹک، ،مفتی عابد فرید،سابق ایم پی اے میاں محمد رفیق،سابق ایم پی اے ایوب گادھی ساقب نائب تحیل ناظم محمد صدیق پیارا عمر باجوہ،ڈی ایس پی ہارون محمود، جاوید فاروق جیش، سردار شاہد گجر خدمت خلق گروپ سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں