فضل حسین بابر ، مرکزی صدر انجمن تاجران، کی زیر قیادت تاجریونینز کے نمائندگان کی اسسٹنٹ کمشنر اعجاز عبدالکریم کے ساتھ میٹنگ

0
803

پیرمحل ( نامہ نگا ر) فضل حسین بابر ، مرکزی صدر انجمن تاجران، کی زیر قیادت تاجریونینز کے نمائندگان کی اسسٹنٹ کمشنر اعجاز عبدالکریم کے ساتھ میٹنگ تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر اعجاز عبدالکریم کے تعینات ہونے پر انجمن تاجران کے مرکزی صدر فضل حسین بابر ، ملک ثاقب سہیل جنرل سیکرٹری کی قیادت میں کریانہ یونین فروٹ سبزی فروش یونین ،قصاب یونین، میڈیکل سٹور یونین ، کے صدور نے اسسٹنٹ کمشنر اعجاز عبدالکریم کے ساتھ میٹنگ کی جس میں تحصیل پیرمحل کی بہتری اور امن و امان قائم رکھنے پر اتفاق رائے قائم ہوا تاجرتنظیموں کے نمائندگان نے اسسٹنٹ کمشنر اعجاز عبدالکریم کے ساتھ مل کر خوش اسلوبی سے کام کرنے کا عندیہ دیا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں