گورنر پنچاب چوہدری سرور ک ٹوبہ ٹیک سنگھ آمد

0
669

گورنر پنچاب چوہدری سرور ک ٹوبہ ٹیک سنگھ آمد ہوئی جہاں مرکزی نائب صدر تحریک انصاف چوہدری اشفاق کی بھابھی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ۔۔

گورنر پنچاب چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ لاہور میں صحافی کے قتل کی پرزور مزمت کرتا ہو۔بہت جلد ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا تحریک انصاف کی حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اقدامات کررہی ہے۔۔پنچاب میں بلدیاتی الیکشن کے لیے بھرپور کام ہورہا ہے۔۔گورنر پنچاب چوہدری سرور کی جانب سے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے کرپشن پر جاری رپورٹ پر کہنا تھا کہ نچلے طبقے پر کرپشن ہورہی ہیں جبکہ اوپر ہر طرح کی مانیٹرنگ ہورہی ہے۔۔ اس موقع پر ایم پی اے سعید احمد سعیدی سمیت متعدد شخصیات بھی موجود تھی ۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں