غوثیہ چوک رجانہ روڈ پر KHMکنسلٹ فرنچائز کا افتتاح

0
569

علاقہ بھر کے سٹوڈنٹس کیلئے خوشخبری۔۔
KHM Consaltancy
پیر محل میں سٹوڈنٹس کنسلٹ فرنچائز کا قیام
آفس کا افتتاح کر دیا گیا
چیف ایگزیکٹو CEO KHM Group خالد نواز نے افتتاح کیا اس موقع پر شعبہ تعلیم سے وابستہ علاقہ بھر کی معزز شخصیات اور صحافیوں نے بھی شرکت کی اور سٹوڈنٹس کیلئے کنسلٹنسی کو علاقہ بھر میں مستقبل کیلئے خوش آئند قرار دیا
اس موقع پر شرکاء کو بتایا گیا کہ یہ ادارہ طلباء کا روشن مستقبل ہے اپنی KHMC فرنچائز پیر محل متعارف کرواتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے,اس کا مقصدبیرون ملک تعلیم حاصل کرنا سب طلباء کا خواب ہوتا ہے جس کیلئے یہ پلیٹ فارم علاقہ بھر کے سٹوڈنٹس کیلئے سنہری موقع ہے
کیونکہ ہماری ایڈمنسٹریشن خوابوں کو پورا کرنے کے لیے سخت محنت کر رتے ہیں
یہ تنظیم طلباء کی مدد کرتی ہے اور انکے بہتر مستقبل کی ضمانت ہے
آفس کا قیام رجانہ روڈ پیرمحل میں قائم کیا گیا

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں