تیز رفتار ڈمپر کی زد میں آکر جاں بحق ہونے والے تین افراد کی نمازجنازہ ادا کرد ی گئی

0
924

پیرمحل(نامہ نگار ) تیز رفتار ڈمپر کی زد میں آکر جاں بحق ہونے والے تین افراد کی نمازجنازہ ادا کرد ی گئی تفصیل کے مطابق پیرمحل کے محلہ پرانی لکڑ منڈی کا رہائشی واصف ولد ارشاد اپنی بیوی ماریہ اور بیٹے عبداللہ کے ہمراہ اپنے سرال چنڈبھروانہ سے واپسی پر موٹرسائیکل پرسوار پیرمحل آرہے تھے کہ تیز رفتار ڈمپرکی زد میں آکر تینوں جاں بحق ہوگئے متوفیان کی نمازجنازہ ریلوے گرائونڈ مہر آباد پیرمحل میں ادا کی گئی جس میں سینکڑوں لوگوںنے شرکت کی تینوں متوفیان کی نمازجنازہ میں شدید افسوس اور ہر آنکھ اشک بار نظر آئی

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں