28.4 C
Pir Mahal
Friday, April 26, 2024
ہوماہم خبریںڈسٹرکٹ پولیس آفیسرٹوبہ نجیب الرحمان بگوی کے حکم پر تھانہ صدر گوجرہ...

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرٹوبہ نجیب الرحمان بگوی کے حکم پر تھانہ صدر گوجرہ پولیس کاشراب فروشوں کے خلاف کریک ڈائون

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرٹوبہ نجیب الرحمان بگوی کے حکم پر تھانہ صدر گوجرہ پولیس کاشراب فروشوں کے خلاف کریک ڈائون
4 ملزمان گرفتار،247لیٹر شراب برآمد مقدمات درج
ٹوبہ ٹیک سنگھ ( ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ نجیب الرحمان کی خصوصی ہدایت پر صدر گوجرہ میںشراب فروشوں کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم کے دوران ایس ایچ او تھانہ صد ر گوجرہ حا کم علی ایس آئی معہ ملازمان پولیس پر مشتمل ٹیم نے مخبر کی اطلاع پر کامیاب کاروائیاں کرتے ہوئے شراب فروش 4ملزمان کو گرفتا ر کیا جن کے قبضہ سے مجمو عی طور پر 123لیٹرکشید شراب اور 124لیٹرکچی شراب برآمد ہوئی ۔
پہلی کاروائی میں پولیس ٹیم نے مخبر کی اطلا ع پر کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ شر اب فرو ش ملزم لطیف عرف فوجی کو قابو کیا جس کے قبضہ سے 30لیٹر کشید شدہ شراب اور 124لیٹر کچی شراب برآمد ہوئی ۔دوسری کاروائی میں پولیس ٹیم نے ملزم یوسف کو قابو کیا جس کے قبضہ سے 30لیٹر شراب برآمد ہوئی۔تیسری کاروائی میں پولیس ٹیم نے 2 ملزمان ارشاد اور شہبازکو قابو کیا جن کے قبضہ سے مجموعی طور پر 63 لیٹر شراب برآمد ہوئی ۔
گرفتار ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی گئی ہے۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ نجیب الرحمان بگوی نے کاروائی کرنے والی پولیس ٹیم کو شاباش دی ہے۔

RELATED ARTICLES

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

- Advertisment -

weather

Pir Mahal
broken clouds
28.4 ° C
28.4 °
28.4 °
33 %
10kmh
64 %
Fri
29 °
Sat
36 °
Sun
38 °
Mon
34 °
Tue
34 °

Most Popular

Recent Comments

Translate »
error: Content is protected !!